ننھے چوہوں کو چھوٹی کاریں چلانے کی تربیت

   

٭ امریکہ میں رچمنڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خبر دی ہیکہ وہ ننھے چوہوں کو چھوٹی کاریں چلانے کی تربیت دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یہ دلچسپ انکشاف بھی ہوا ہیکہ مقررہ مرغوب غذا کے بدلے وہ یہ کام کررہے ہیں۔ سائنسدانوں نے مزید کہا کہ سیکھنے کے عمل میں اب چوہوں کی تھکان اور دباؤکی سطح بھیکم ہوئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہیکہ چوہوں کے دماغ مستقل میں کسی دن دماغی و نفسیاتی امراض کے علاقہ نئے غیر ادویاتی اقسام کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔