نوئیڈا کے 76 خانگی اسکولوں کو فیس بڑھانے پر 1‘1 لاکھ کا جرمانہ

   

نئیدہلی : دہلی کیگوتم بدھ نگر کے ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں ضلع فیس ریگولیٹری کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں144 اسکولوں میں سے 76 اسکولوں نے فیس بڑھانے کی تفصیل کمیٹی کو نہیں دی لہذا بے تحاشہ فیس میں اضافہ پر انہیں ایک ‘ ایک لاکھ روپئے جرمانہ کیا گیا۔