نوازشریف طبیعت اچانک بگڑنے پر اسپتال منتقل

   

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اطلاع دی ہے کہ نواز شریف پاکستان ڈیمو کریٹک موومٹ کے ا?ج ہونے والے اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے۔مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف آج کے اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے، وہ گردے کی شدید تکلیف کی وجہ سے زیر علاج ہیں، اس لیے میں نواز شریف کی نمائندگی کر رہی ہوں۔مریم نواز نے اس حوالے سے لندن میں مقیم رپورٹر کی ایک ٹویٹ بھی ری ٹویٹ کی ہے۔