نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

   

Ferty9 Clinic

لاہور۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب کابینہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ضمانت میں 8 ہفتے کی توسیع کی درخواست مسترد کردی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔