نواز شریف کے علاج میں بیٹی کی غیرحاضری سے تاخیر

   

Ferty9 Clinic

٭ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا یوکے میں قلبی عارضہ کا علاج دو مرتبہ تاخیر کا شکار ہوچکا ہے کیونکہ انکی بیٹی مریم نواز کو حکومت پاکستان وہاں جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ ان کے بھائی شہباز شریف نے بتایا کہ نواز کی صحت بگڑ رہی ہے اور فوری طبی توجہ درکار ہے۔