نوبل انعام کی رقم 1.1 ملین امریکی ڈالر ہوگئی

,

   

٭ نوبل پرائز کی رقم کو بڑھاکر 1.1 ملین امریکی ڈالر کردیا گیا ہے۔ اس سال میڈیسن ، فزکس ، کیمسٹری ، لٹریچر ، امن اور معاشیات کے شعبوں کیلئے نوبل انعام کا اعلان 5 اکتوبر کو کئے جانے کی توقع ہے۔ رقم میں اضافہ کے بعد اس سال نوبل انعام جیتنے والوں کو 8.14 کروڑ روپئے (10 ملین سویڈش کرونس) حاصل ہوں گے۔ نوبل فاؤنڈیشن نے بتایا کہ انعامی رقم میں 11.11% اضافہ کیا گیا ہے۔