نوجوت کور سدھو، کانگریس سے مستعفی

,

   

Ferty9 Clinic

٭ کانگریس کی لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کی شریک حیات نوجوت کور سدھو نے منگل کو کانگریس پارٹی چھوڑ دی۔ امرتسر (ایسٹ) کی سابق رکن اسمبلی نوجوت کور نے جو سابق پارلیمانی سکریٹری بھی ہیں، الزام عائد کیا کہ حالیہ لوک سبھا انتخابات میں انہیں چندی گڑھ پارلیمانی حلقہ سے ٹکٹ دینے سے انکار کردیا گیا۔ قبل ازیں انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ چیف منسٹر پنجاب امریندر سنگھ کے سبب انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا۔