نومبر میں بینکوں کو 11 تعطیلات

   

نئی دہلی۔ 31 اکٹوبر (ایجنسیز) آر بی آئی نے نومبر 2025 کیلئے بینک تعطیلات کی تفصیلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس ماہ عوامی، مذہبی اور علاقائی مواقع کے سبب ملک بھر میں بینک جملہ 11 دن بند رہیں گے، جن میں تمام اتوار، دوسرے اور چوتھے ہفتہ کی چھٹیاں بھی شامل ہیں۔چونکہ تمام ریاستوں اور یونین ٹیریٹریز میں ایک جیسے تہوار نہیں منائے جاتے ہیں۔