نوٹ بندی سے ٹیکس وصولی میں اضافہ : نرملا سیتارامن

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے کہا کہ نوٹ بندی کے باعث ٹیکس کی وصولی میں اضافہ ہوا اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ حاصل ہوا ہے ۔ نوٹ بندی کے چار سال کی تکمیل پر انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کا فیصلہ کالے دھن پر ایک غیر معمولی حملہ تھا ۔ اس فیصلہ سے ٹیکس کے شعبہ میں شفافیت آئی ہے اور جعلی کرنسی کو روکنے میں مدد ملی ہے۔