نکسلائٹس کے ہاتھوں ایک جوان ہلاک

   

سُکما: چھتیس گڑھ کے ضلع سُکما میں دورناپال تھانے کے تحت پینٹا گاؤں میں نکسلائٹس نے پولیس انٹلی جنس ڈپارٹمنٹ میں تعینات ایک جوان کو ہلاک کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق منگل کو دیر رات کچھ نکسلائٹس پینٹا گاؤں میں سب انسپکٹر ویٹی بھیما کے گھر پہنچے اور دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے ۔