نہرو یادگار میوزیم سوسائٹی سے کانگریس قائدین کی تصویریں مرکز کے اشارہ پر علحدہ

   

٭ وزیراعظم نریندر مودی میر قیادت حکومت نے نہرو یادگار میوز یم لائبریری و سوسائٹی کی تزئین نو کانگریس قائدین کی تصویریں ہٹاتے ہوئے کی ۔ ملک ارجن کھرگے ، جئے رام رمیش ، کرن سنگھ ، کانگریسی قائدین ، صحافی رجت شرما ، صدرنشین سنسر بورڈ پرسون جوشی نے وزیراعظم مودی کو سوسائٹی کا موجودہ صدر اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو نائب صدر بنایا تھا۔