نیرج چوپڑا سے ٹاٹا اے آئی اے کا معاہدہ

   

نئی دہلی ۔ ٹاٹا اے آئی اے لائف انشورنس نے ہندوستانی ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیزہ پھینکنے والے کھلاڑی نیرج چوپڑا کے ساتھ اپنے برانڈ امبیسڈرکے طورپر ملٹی ایبر برانڈ پارٹنرشپ پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ حال ہی میں ٹوکیواولمپک کھیلوں میں جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے نیرج چوپڑا نے اپنی اس کامیابی کے بعد سب سے پہلے ٹاٹا اے آئی اے کے ساتھ برانڈ اینڈورسمنٹ کیا ہے ۔