پونے 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) قرض وصولی ٹریبونل نے مفرور تاجر نیرو مودی کو پنجاب نیشنل بینک کو 7,200 کروڑ روپئے کی اصل رقم اور اس کا سود واپس ادا کرنے کی ہدایت دی ہے ۔