نیل آرمسٹرانگ کی اپولو 11 کے خلائی سوٹ کی 13 سال بعد نمائش

   

Ferty9 Clinic

l اسمتھ سونین نیشنل ایر اینڈ اسٹیٹ میوزیم واشنگٹن میں نیل آرمسٹرانگ کا ایک خلائی سوٹ نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔ نیل آرمسٹانگ پہلے انسان تھے جنہوں نے اپالو 11 مہم کے تحت چاند پر پہلی بار قدم رکھا تھا۔ ان کے سوٹ کی 13 سال بعد نمائش کی جارہی ہے۔ ان کے فرزند رک نے اس نمائش کی 16 جولائی کو نقاب کشائی کی جو اپالو 11 مہم کے آغاز کی 50 ویں سالگرہ ہے۔ نیل آرمسٹرانگ کا انتقال 25 اگست 2012ء کو ہوا چکا ہے۔