حیدرآباد۔ٹیبل ٹینس اسٹار نینا جیسوال اے پی میں مخالف منشیات مہم کی برانڈ ایمبسیڈر مقررکی گئی ہیں۔20سالہ ٹیبل ٹینس اسٹارنے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میںچیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ڈائرکٹر جنرل پولیس گوتم سوانگ سے ممنونیت کا اظہارتشکر کیا ہے۔ گوتم سوانگ نے کہا کہ سال 2020کیلئے اس مہم کا موضوع ’’ بہتر دیکھ بھال کیلئے بہتر معلومات‘‘دیا گیا ہے ۔