کل بروز جمعہ نیوزلینڈ میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ میں ۹ ہندوستانی بھائیوں کے موت کی خبر بھی آئی ہے ، ایسا کہا جا رہا ہے کہ حملہ آوروں کو پولس میں اپنی حراست میں لے لیا ہے جس میں ۴ مرد سمیت ایک عورت بھی شامل ہے۔مرنے والوں کی تعداد ۵۰ تک پہونچ چکی ہے ۔اس میں ۹ ہندوستانیوں کے لا پتہ ہونے یا مارے جانے کی خبر آرہی ہے ۔وہاں مقیم ہندوستانی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ۹ ہندوستانی کے مارے جانے کی خبر بھی آرہی ہے مگر اس کی سرکاری ذرائع سے تصدیق نہیں ہوئی ہم انکے اہل خانہ کے لئے دعا کرتے ہیں ۔
اس ٹویٹ کیے ہندوستانی اقتدار اعلی نے تصدیق کی ہے کہ یہ ٹویٹ وہا ں رہنے والے ہندوستانی کا ہے ،ہندوستانی وزارت کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہم برابر تفتیش کر رہے ہے کہ اور ہم معلومات انے کے منتظر ہیں ، اور ہماری ایجنسیاں برابر تحقیق میں لگی ہے ۔
حیدر آباد کے رکن پارلیمان بریسٹر اسدالدین اویسی نے ٹیویٹ میں حیدر آباد کے ایک زخمی کی مدد کی اپیل کی ہے اور کہا کہ انکے خاندان کی حالات کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکر راو اور وزیر خارجہ ہندوستان سے انکے مدد کی اپیل کی ہے۔
These are Mr. Khursheed’s passport details. His brother is serious & his family has little support. I’m only requesting the immediate support of your good offices in expediting his visa process. He’ll make all arrangements to travel to NZ by himself pic.twitter.com/vXMbnZeJ2X
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) March 15, 2019
Farhaj Ahsan, a person of Indian origin, was also reported to have gone to the same mosque and is currently missing. His family in Hyderabad, I request immediate assistance to his family as well. His family’s contact details are available with me & I’ll share the same with you. pic.twitter.com/KYwBcs2yTM
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) March 15, 2019