نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

   

Ferty9 Clinic

ویلنگٹن 21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کے ‘ال ایسپیرینس راک’ سے 79 کلومیٹر دور ہفتہ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کی ریکٹرا سکیل پر شدت 5.2 تھی ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ بین الاقوامی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 35 منٹ اور 32 سیکنڈ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز سطح سے 35 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا ۔