نیویارک۔ 11جنوری (سیاست ڈاٹ کام)نیوزی لینڈ کے جنوب مغربی راول جزیرے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے نے یہ اطلاع دی۔زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر گہرائی میں 29.8401 ڈگری عرض البلد اور 178.8287 ڈگری مغربی طول البلد درج کیا گیا۔