نیوزی لینڈ میں سونامی کی وارننگ

   

Ferty9 Clinic

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کے ساحلی علاقوں کیلئے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ شمالی آئی لینڈ کے مشرقی حصے میں 7.3 شدت کے زلزلے کے باعث سمندر میں سونامی آنے کا اندیشہ ہے۔ سمندر کی لہریں بلند ہورہی ہیں۔ سائنس دانوں نے کہا کہ کرۂ ارض اور سمندری علاقوں میں سونامی کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ حکومت نے ہنگامی موبائل الرٹ جاری کیا ہے۔ عوام کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔