نیوزی لینڈ میں کساد بازاری

,

   

Ferty9 Clinic

٭ نیوزی لینڈ میں جی ڈی پی 12 فیصد تک گھٹ جانے کے بعد معاشی انحطاط شروع ہوچکا ہے۔ سال کے چوتھائی حصہ میں جی ڈی پی کی گراوٹ سب سے بدترین سمجھی جارہی ہے۔ کوروناوائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث نیوزی لینڈ کی معیشت کو دھکا پہنچا ہے۔ 2010ء کے بعد سے اس ملک میں اب معاشی سست رفتاری شروع ہوئی ہے۔