نیوزی لینڈ میں ہندوستانی تاجر کی بیٹی کی شادی

   

Ferty9 Clinic

آکلینڈ ۔ 16 ڈسمبر (سید مجیب کی رپورٹ) آکلینڈ میں مقیم تاجر اور پیراڈ ائز ہوٹل کے مالک جناب محمد صلاح الدین کی بیٹی فریہین فاطمہ کی شادی 14 ڈسمبر 2025ء کو سیدعبدالحسیب کے ساتھ انجام پائی جس کا انعقاد انڈین ایسوسی ایشن (منوکاؤ) 25 Tui روڈ میں عمل میں آیا جس میں افراد خاندان، دوستوں اور خیرخواہوں نے شرکت کی۔ تصویر میں اونڈبل اسلامک سنٹر کے صدر جناب عبدالمجید، پیراڈائز ہوٹل کے مالک جناب محمد صلاح الدین اور نیوزی لینڈ میں نمائندہ سیاست سید مجیب (کیو ایس ایم) دیکھے جاسکتے ہیں۔