آکلینڈ (سید مجیب) : نیوزی لینڈ نے اتوار کے دن اندرون ملک کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ کی تقریب منعقد کی لیکن سرکاری عہدیداروں نے انتباہ دیا کہ ملک میں آئندہ ایسے عدم پھیلاؤ کی کوئی گنجائش نہیں رہے گی۔ 23 افراد متاثر ہوچکے ہیں اور اُن کے سرحد پار سے آمد کا ثبوت بھی مل چکا ہے۔ اِس کے برعکس ملک کے مشتبہ مریضوں کو دوسرے کیلئے مثال بناتے ہوئے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔