اندور : روہت شرما (101) اور شبھ من گل (112) کی 212 رنز کی پارٹنر شپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اور کامیابی کی بنیاد رکھی ۔ انڈیا کے 385/9 کے جواب میں نیوزی لینڈ 285پر آل آؤٹ ہوگیا ۔ میزبان ٹیم نے 3-0 سے کلین سویپ درج کرائی ۔