نیوزی لینڈ کی بیٹنگ تہس نہسانڈیا نے T20 سیریز بھی جیت لی

   

احمدآباد : شبھ من گل کی حالیہ عرصوں میں تیسری دھواں دھار سنچری (126، 63 گیندیں) کی مدد سے ہندوستان نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرے فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں 168 رنز سے شکست فاش دیکر تین میچ کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ ہاردک پانڈیا زیرقیادت ٹیم انڈیا نے 234/4 بنائے اور مہمان ٹیم کو 66 پر ڈھیر کردیا۔ انڈیا نے چند روز قبل ونڈے سیریز 3-0 سے جیتی تھی۔