نیوز لینڈ کی وزیراعظم کو انسانی ہمدردی پیش کرنے کی میری طرف سے مبارکباد دی۔ مولانا سجاد نعمانی ندوی۔

,

   

نیوزیلنڈ کی وزیراعظم نے جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ لائق ستائیش ہے دنیا مختلف گوشوں سے فرزندان توحید اس کو اپنے اپنے طریقہ سے مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
ملت اسلامیہ ہندیہ ایک دینی وملی رہنما مولانا سجاد نعمانی ندوی نے انکے اس کارنامہ پر اس کی ہمت افزائی فرمائی اور اپنی طرف سے دلی مبارکبادی پیش کی۔
مولانا نے مکۃالمکرمہ سے اپنے اوڈیو جاری بیان میں کہا کہ میں انکی حکومت کی مضبوطی کےلیے دعائیں کرتا ہوں، اور ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس عمل کو ہمیشہ کے لیے جاری رکھیں۔
مولانا نے نیوزی لینڈ کی غیرمسلم عوام کو بھی مبارک باد پیش کی۔ اور کہا کہ اپ کا یہ کام کرنا انسانی ہمدردی کا واضح ثبوت ہے۔
او نیو زی لینڈ کے مسلمانوں سے کہا کہ اللہ نے اپ کو انسانیت کا پیغام دینے کے لیے ایک سنہرا موقع عنایت فر مایا ہے۔ اپ اس موقع کا فائدہ اٹھائیں۔ ویڈیو دیکھیں۔
(سیاست نیوز)

YouTube video