نیوکلیئر معاہدہ سے پہلے کی صورتحال پر واپسی کی ایرانی دھمکی

   

Ferty9 Clinic

تہران : ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ قبل کی صورتحال پر واپس ہوجائے گا۔ اگر یوروپی ممالک اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل نہ کریں۔ ایران کے نیوکلیئر محکمہ کے ترجمان بحروز کمال وندی نے کہا کہ 2015ء کا معاہدہ ایران کو اس کی خواہش سے زیادہ دیتا تھا۔ دوسری طرف خاص طور پر امریکہ کی جانب سے معاہدہ سے اپنی ذمہ داریوں کو فراموش کرتے ہوئے سبکدوشی ہے۔