نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر 9/11 حملوں کے 19 سال

,

   

پنسلوینیا کے مقام جانس ٹاؤن میں ایئرفورس ون سے سفر کے دوران امریکی صدر اور فرسٹ لیڈی نے سینئر اسٹاف کیساتھ کچھ لمحات خاموشی منائی۔