واشنگٹن: سی اے اے کے مخالف مظاہرین نے نیو یارک اور واشنگٹن سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی۔ سی اے اے کے خلاف مظاہرے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ دنیا کے مختلف حصوں میں بھی ہو رہے ہیں۔ مختلف پلیٹ فارمز پر قانون کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہے۔