حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست : ( راست ) : نیٹ ( میڈیکل انٹرنس ) کی تصحیح اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے ویب سائیٹ پر 11 تا 14 اگست موقع ین ٹی اے نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی نے دیا ہے ۔ نیٹ کا فارم داخل کرنے والے امیدوار اگر کوئی تبدیلی / غلطی ہو تو ویب سائیٹ پر کرسکتے ہیں ۔ نیٹ سے متعلق کونسلنگ رہنمائی کے لیے ایم اے حمید سے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر شام 4 تا 7 بجے رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔
