حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( راست ) : میڈیکل انٹرنس نیٹ کے لیے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 اگست مقرر ہے ۔ آن لائن / آف لائن کوچنگ کلاسیس کے لیے نام 9290201021 پر واٹس اپ کریں ۔ امتحانی اسکیم 180 سوالات 720 نشانات برقرار ہے صرف 5 ، 5 سوالات زائد دیتے ہوئے 200 سوالات دئیے جائیں گے ۔۔