نیٹ دفتر سیاست میں اتوار کو ماڈل ٹسٹ

   

حیدرآباد /12 ستمبر ( راست ) نیٹ کا ماڈل ٹسٹ اتوار 14 ستمبر کو گیارہ بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ انٹر بی پی سی طلبہ دفتر پر شرکت کریں او ایم آر جواب شیٹ دی جائے گی۔