نیٹ طلبہ کو امتحانی سنٹر تبدیل کرنے کی گنجائش

   

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : میڈیکل کورس میں داخلوں کے لیے انعقاد کیے جانے والے نیٹ امتحان کے درخواست گذار طلبہ کو امتحانی سنٹر تبدیل کرنے کی گنجائش فراہم کی گئی ہے ۔ لاک ڈاؤن کے پیش نظر یہ فیصلہ طلبہ کے لیے کار آمد ثابت ہوگا ۔ طلبہ سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اس سہولت سے بھر پور استفادہ کریں ۔۔