حیدرآباد 26 جولائی (راست) نیٹ 2025ء کے ذریعہ میڈیکل کونسلنگ ایم بی بی ایس ؍ بی ڈی ایس داخلے کیلئے کے این آر یو ایچ ایس نے آن لائن رجسٹریشن میں 25 جولائی سے توسیع کرکے 30 جولائی آخری تاریخ مقرر ہے۔ اس اثناء لوکل ؍ نان لوکل کا ایک مقدمہ معزز تلنگانہ ہائیکورٹ میں ہے جو 29 جولائی کو مقرر ہے۔ اے زمرہ میں داخلے کیلئے اس میں رجسٹریشن لازمی ہے۔ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رہنمائی کیلئے ربط کریں۔