حیدرآباد: نیٹ برائے سال 2021 کا جولائی میں انعقاد متوقع ہے ۔ انجنیئرنگ کے انٹرنس جے ای ای کو مختلف تواریخ میں رکھا ہے جس کا 23 فروری سے آغاز ہورہا ہے ۔ نیٹ بیالوجی 90 سوالات 360 نشانات ، فزکس 45 سوالات اور کمیسٹری کے 45 سوالات ہیں۔ ہر صحیح جواب کے چار نشان اور غلط جواب کا ایک منفی نشان ہے۔ انٹرمیڈیٹ (10+2) بی پی سی کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ اب انٹر سال آخر کے طلبہ بھی اہل ہیں۔آف لائین / آن لائین کوچنگ کیلئے واٹس اپ 9290201021 پر رجسٹریشن کروائیںاور ایم اے حمید سے محبوب حسین جگر ہال سیاست عابڈس پر ربط کریں۔