سعید آباد ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست نیوز) نیٹ 2024 ء میں شریک ہونے والے طلباء طالبات کیلئے کوچنگ پروگرام معہ ماڈل ٹسٹ سیریز اور میگزین رکھا گیا ہے ۔ انٹر بی پی سی کامیاب یا اب سکنڈ ایئر میںزیر تعلیم ط لبہ محبوب حسینے جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس میں 11 بجے دن تا 6 بجے کے درمیان نام رجسٹریشن کرواتے ہوئے استفادہ کریں۔