نیپال میں زمینی تودے کھسکنے سے 12 افراد ہلاک ‘ 21 لاپتہ

,

   

٭٭ نیپال کے دو دھاتوں میں مسلسل بارش کے نتیجہ میں زمینی تودے کھسکنے سے 12 افراد ہلاک دیگر 21 لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ شام کے وقت زمینی تودے کھسکنے سے عوام محفوظ مقامات تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ جون اور ستمبر کے مانسون کے سیزن میں بارش سے مربوط واقعات میں 314 سے زیادہ فوت ہوچکے ہیں ۔