کھٹمنڈو : حکومت ہند نے آج اعلان کیا کہ وہ اگست 2023 ء تک نیپال میں 75 ترقیاتی پراجکٹوں کا افتتاح کرے گی ۔ کھٹمنڈو میں انڈین ایمبیسی نے یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر یہ اعلان کیا ۔ ہندوستان برسہا برس سے نیپال کا ترقیاتی پارٹنر ہے ۔