نیپال میں8 ہندوستانی سیاحوں کی موت کی تحقیقات

,

   

Ferty9 Clinic

٭ نیپال کے محکمہ سیاحت نے 8 ہندوستانی سیاحوں کی موت کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ حال ہی میں ہندوستان کے 8 سیاح دمن کی ایک ہوٹل کے روم میں مردہ پائے گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سیاح ہوٹل کے روم میں گیاس ہیٹر کا استعمال کر رہے تھے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دم گھٹنے سے ان کی موت واقع ہوئی ہے۔ یہ لوگ 15 افراد کے گروپ کا حصہ تھے جو ہندوستان سے نیپال گیا تھا ۔