نیپال کو دو ہندوستانی ٹرینیںحوالے

   

Ferty9 Clinic

کٹھمنڈو۔ ہندوستان نے دو عصری ٹرینیں نیپال کے حوالے کی ہیں جو وسط ڈسمبر سے بہار کے جئے نگر اور دھنوسا ضلع کے کرتھا کے درمیان چلائی جائیں گی۔ اس طرح دونوں ملکوں کے درمیان پہلی براڈ گیج ریلوے سرویس کا آغاز ہوگا۔ کونکن ریلوے نے عصری ڈیزل ۔ الیکٹریکل ملٹی پل یونٹ کو نیپال ریلوے کے حوالے کیا ہے۔