!وائرس جل جائے گا ، وسیم رضوی کی منطق

   

٭ صدرنشین یو پی شیعہ مرکزی وقف بورڈ وسیم رضوی کی تجویز ہے کہ اگر کورونا وائرس کے سبب کوئی مسلم فوت ہوجائے تو اُسے دفنانے کے بجائے جلادینا چاہئے۔ رضوی نے کہاکہ مسلم اموات کی صورت میں میت کو الیکٹرک مشینوں میں جلانا چاہئے جیسا کہ شمشان گھاٹ میں ہوتا ہے ۔ تاکہ وائرس بھی جل کر تلف ہوجائے۔ رضوی نے مزید کہاکہ مذہب سے قطع نظر ہمیں اِس وبائی مرض کے خلاف لڑنے میں متحد ہوکر کام کرنا چاہئے۔