والد سے ملاقات کیلئے جیل پہنچی 8 سالہ لڑکی کی برہنہ تلاشی

   

Ferty9 Clinic

امریکہ کی ورجینیا ریاست میں ایک آٹھ سالہ لڑکی اپنے والد سے ملاقات کیلئے جب جیل گئی تو اس کو برہنہ کرکے تلاشی لی گئی اور دھمکی دی گئی کہ اگر وہ تعاون نہ کرے تو دوبارہ اس کو ملاقات کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ اطلاع پر اس کی ماں نے سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ کے باعث اس کی بیٹی نہایت صدمہ میں ہے۔