واٹسن کا انتقال

   

کراچی۔26 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیا کے سابق آل راونڈر گریم واٹسن75سال کی عمر میں چل بسے۔وہ مڈل آرڈر بیٹسمین اور میڈیم پیس بولر تھے۔گریم واٹسن نے1967سے1972تک اپنے ملک کے لئے پانچ ٹسٹ اور دو ونڈے میچ کھیلے۔انہوں نے وکٹوریہ اور ویسٹرن آسٹریلیا کے لئے شفیلڈ شیلڈ کھیلی۔