نیویارک: پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اسٹیٹس اپڈیٹ کے طور پر ایک نیا فیچر ’انڈو‘ متعارف کروادیا۔واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر انڈو گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے پیش کیا گیا، فیچر انڈو کے ذریعے واٹس ایپ کے کسی بھی صارف کیلئے اسٹیٹس کو ڈیلیٹ کرنا مزید آسان ہوجائے گا۔فی الحال یہ فیچر بیٹا ورڑن کے لیے پیش کیا گیا ہے، جلد یہ فیچر مزید کئی فیچر بھی واٹس ایپ کی جانب سے جلد متعارف کروائے جائیں گے۔