واٹس ایپ نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن : واٹس ایپ ، جودنیا کاسب سے مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ہے ، ایک ایسی خصوصیت کی کیلئے کوشش کر رہا ہے جو اپنے 2 ارب صارفین کیلئے یہ بتانا آسان بنا سکتا ہیکہ آیا ان کو موصولہ پیغامات میں کیا گیا دعویٰ سچ ہے؟سماجی رابطے کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی جس کے تحت پیغامات 24 گھنٹوں بعد غائب کیے جاسکیں گے۔ٹوئٹر پر ویب بیٹا انفو کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ 24 گھنٹوں بعد غائب ہونے کے لیے پیغامات ترتیب دینے کی صلاحیت کے حوالے سے جانچ کر رہا ہے۔