واڈا کی جانب سے پابندی،روس کا چیلنج کا فیصلہ

   

ماسکو ۔20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کا م) روس نے عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے عائد چار سالہ پابندی کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ روسی ڈوپنگ ایجنسی کے مطابق ہم اس فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے، عالمی مقابلوں میں شرکت پر پابندی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔