وجئے شانتی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی

,

   

حیدرآباد۔ تمام قیاس آرائیوں کو درست ثابت کرتے ہوئے اداکارہ سے سیاستدان بننے والی وجئے شانتی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس سے قبل انہوں نے کانگریس سے استعفی پیش کردیا تھا ۔ وجئے شانتی نے دہلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ ‘ تلنگانہ بی جے پی صدر بنڈی سنجے کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔