وجئے مالیا کو 5 اکٹوبر کو حاضری کیلئے سپریم کورٹ کا حکم

   

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر کو مفرور بزنسمین وجئے مالیا کو احکام جاری کئے کہ 5 اکٹوبر کو عدالت کے روبرو حاضر ہو ۔ وجئے کے خلاف 2017 ء کا ایک کیس زیردوراں ہے جس میں مفرور تاجر کو عدالتی احکام کی خلاف ورزی میں اپنی اولاد کو 40 ملین امریکی ڈالر منتقل کرتے ہوئے تحقیر عدلیہ کا قصوروار پایا گیا تھا ۔