وجئے ملیا کی املاک فروخت کرنے بینکوں کو اجازت

   

ممبئی : ممبئی کی ایک عدالت نے ان بینکوں کو وجئے ملیا کی 5600 کروڑ کی املاک کو فروخت کرنے کی اجازت دی ہے جنہوں نے وجئے ملیا کو لون منظور کیا تھا ۔