وجئے واڑہ تا حیدرآباد بس کرائے میں 20 فیصد ڈسکاؤنٹ کی پیشکش

   

حیدرآباد۔ 26 جنوری (پریس نوٹ) اے پی ایس آر ٹی سی نے وجئے واڑہ سے حیدرآباد کے لئے مختلف ایئر کنڈیشن کے علاوہ دیگر بسوں کے کرائے میں 28 فروری تک 20 فیصد ڈسکاؤنٹ کی پیشکش کی ہے۔ ریجنل منیجر ایم یسودانم نے یہ بات بتائی۔