ودیا بالن ’’شکنتلا دیوی‘‘ بائیوپک میں

   

حالیہ ریلیز مشن منگل سے زور دار واپسی کرچکی ودیا بالن اپنے اگلے پراجکٹ کے لئے مصروف ہوگئی ہیں۔ یہ ہیومن کمپیوٹر فام سے مشہور ہیں۔ شکنتلا دیوی کی بائیوپک ہے جس کا ٹائیٹل شکنتلا دیوی ہیومن کمپیوٹر طے کیا گیا ہے۔ اس میں ودیا کے لک کا پوسٹر جاری کیا گیا۔ اس کا ڈائرکشن انومنین کررہی ہیں اور ڈائیلاگ رائٹر اشیتا مویترا ہیں یہ پہلی ایسی ہندی فلم ہے جس میں ڈائرکشن سے لیکر رائٹنگ اور مین لیڈ تک کی کمان خواتین سنبھال رہی ہیں۔